کیا آپ کے بھی ماتھے پر اس قسم کی لائینیں پڑ جاتی ہیں تو ان کو آسانی سے کیسے ختم کیا جائے؟ جانیں

image

ہماری خوبصورتی اور شخصیت کو بڑھانے میں ایک مثبت کردار ہمارا ماتھا بھی ادا کرتا ہے۔ اکثر آپ نے دیکھا ہو گا کہ لوگوں کے چہرے تو حسین ہوتے ہیں مگر ان کے ماتھوں پر فائن لائنز موجود ہوتی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ بھی اسی مسئلے سے پریشان ہوں ، تو اب جانیں ان کو دو دن میں ختم کرنے کی ایس آسان ٹپ جس کا رزلٹ آپ کو بھی حیران کر دے گا:

ٹپ:

• دو چمچ ایلوویرا کا جیل لیں اس میں ایک چمچ لیموں کا رس مکس کرلیں۔

• پھر اس میں دو چمچ ویسلین اور ایک وٹامن ای کا کیپسول شامل کریں اور ایک گاڑھا سا محلول تیار کر لیں۔

اس ٹپ کو روزانہ ایک مرتبہ ضرور آزمائیں۔ چونکہ وٹامن ای اور ایلوویرا دونوں ہی اینٹی آکسیڈنٹ ہیں جو خوبصورتی کو بڑھانے میں مدد دیتے ہیں اور فائن لائنز کے پیچھے جلد کے مردہ خلیات کو صاف کرنے میں مدد ملتی ہے۔

یہ لائنز کیوں پڑتی ہیں؟

فائن لائنز چہرے پر ابھرنے کی سب سے بڑی وجہ ہے نیند کا پورا نہ ہونا اس کے علاوہ مستقل ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ یا بہت زیادہ ایسے مشروبات کا استعمال کرنا بھی ہے جن میں کیفین پائی جائے، اس کے ساتھ ہی ان فائن لائنز کی بڑی وجہ ایسی میک اپ پروڈکٹ کا استعمال ہے جو آپ کی جلد کے لیے موزوں نہیں ۔ لہٰذا ایسے پراڈکٹس کو ترک کر دیں جن سے جلد پر مضر اثرات پڑ رہے ہوں۔

You May Also Like :
مزید

Forehead Par Aise Line Qun Ban Jati Hai

Forehead Par Aise Line Qun Ban Jati Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Forehead Par Aise Line Qun Ban Jati Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.