ہیئر برش کی صفائی کا صحیح طریقہ استعمال کریں اور بالوں کو روکھے پن اور گرنے سے بچائیں

image
سب سے پہلے پِن یا لمبی نوک والی کنگھلی کی مدد سے برش میں چپکے ہوئے بالوں کو نکالنے کے لئے بالوں میں پھنسا کر برش کے پیڈ کی مخالف سمتوں کی جانب کھینچیں تاکہ بالوں کے ساتھ ساتھ اس میں لگی کچھ گرد بھی باہر نکل آئے ۔

۔ جب ایک دفعہ تمام بال اوپر کی طرف آجائیں تو ایک قینچی لیں اور ان بالوں کے درمیان سے کاٹنا شروع کریں ۔

اب برش کو شیمپو اور بیکنگ سوڈا سے ٹوتھ برش کی مدد سے دھوئیں تاکہ مکمل طرح سے اس سے گرد۔ اور جراثیم کا خاتمہ ہو سکے

You May Also Like :
مزید

Hair Brush Saf Krein Or Balon Ko Girny Se Bachain

Hair Brush Saf Krein Or Balon Ko Girny Se Bachain - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hair Brush Saf Krein Or Balon Ko Girny Se Bachain. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.