ہاتھوں کی رنگت کالی ہوگئی ہے تو 20 منٹ کی یہ آسان ٹپ روزانہ آزمائیں اور ہاتھوں کا رنگ چند دنوں میں ہی نکھاریں

image

خواتین اپنی خوبصورتی کا ہر طرح خیال رکھتی ہیں، لیکن ہاتھوں کی طرف ذرا کم ہی خیال کرتی ہیں اور نتیجتاً ان کے ہاتھوں کی رنگت چہرے کے مقابلے میں کم ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ محفل میں اپنے ہاتھوں کو مختلف طریقوں سے چھپاتی ہیں اور پر اعتماد نہیں رہ پاتی ہیں اس لئے آپ بھی اب پر اعتماد ہو کر محفلوں میں جائیں۔

ٹپ :

* ایک لیموں کو بیچ میں سے کاٹ کر اس کے دو حصے کر لیں، پھر ایک حصے کی اندرونی سطح پر ایک چمچ سوڈا، آدھا چمچ آٹا، ایک سے دو قطرے سفید سرکہ اور تھوڑی سی ٹوتھ پیسٹ ڈالیں۔

* اس لیموں کو اپنے ہاتھوں اور پیروں پر رگڑیں اور انگلیوں پر بھی رگڑیں تاکہ پوروں کی صفائی بھی ہو اور آپ کے ہاتھوں پر جمی ہوئی میل بھی ختم ہو جائے گی۔

* جن کے ہاتھ زیادہ کالے ہیں وہ روزانہ دن میں دو مرتبہ اس ٹپ کا استعمال کریں، اس سے ان کے ہاتھوں میں خون کی گردش بھی بڑھے گی اور ساتھ ہی رنگت بھی نکھر جائے گی۔

* اگر آپ کی کہنیوں پر بھی میل جم گئی ہے تو ان کو بھی اسی لیموں کی ٹپ سے صاف کرلیں۔

You May Also Like :
مزید

Hatho Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika

Hatho Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hatho Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.