مصروف ہونے کی وجہ سے ہاتھوں کی خوبصورتی کا خیال نہیں رکھ پاتے تو یہ آسان طریقہ شروع کردیں

image
روزانہ گھر کے مختلف کاموں میں ہاتھوں کی دیکھ بھال کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اس لئے اکثر ہاتھ بہت سی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں جیسے کہ ہاتھوں کا پھٹنا ، سخت ہو جانا وغیرہ ۔

اس کے لئے آسان طریقہ ہے کہ آپ زیتون کا تیل اپنے ہاتھوں پر لگا کر مساج کریں اور اس کے علاوہ ناریل کا تیل اور سرسوں کا تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔

شہد اور لیموں کو جوس ہم وزن ملا کر ہاتھوں کی مالش کرنے سے بھی ہاتھ نرم اور خوبصورت ہوجاتے ہیں ۔

You May Also Like :
مزید

Hatho Ko Khoobsurat Bnany Ka Tarika

Hatho Ko Khoobsurat Bnany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hatho Ko Khoobsurat Bnany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.