ہاتھوں اور پیروں کی ویکس کریں گھر میں بنائی ہوئی ویکس سے اور کیمیکل والی ویکس سے جان چھڑوائیں

image
۔ ایک کپ چینی کو گرم کریں ۔

۔ لکڑی کے چمچ سے ہلاتے ہوئے چینی کو پگھلالیں اور ساتھ ایک عدد لیموں کا رس بھی ڈال دیں۔

۔ جب یہ گاڑھی ہو جائے تو آنچ سے ہٹا کے ٹھنڈا کر لیں۔

۔ جب نیم گرم ہو تب استعمال کریں کیونکہ گرم ویکس جلد کو جلا دیتی ہے۔

۔ ایک ہموار چُھری کی مدد سے جس رُخ پر بال ہوں اُس طرف ویکس لگائیں۔

۔ اوپر جینز یا موٹے کپڑے کا پیس رکھ کے دبائیں اور بالوں کے رُخ کے مُخالف سمت زور سے کھنچ کے اُتار دیں۔

۔ خیال رہے کہ ویکس کرنے سے پہلے آپ کی جلد مکمل طور پر خشک ہے اگر ضرورت محسوس ہو تو ٹالکم پاؤڈر لگا لیں۔

۔ ویکس کے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں اور پھر کولڈ کریم یا لیونڈر تیل لگا لیں۔

۔ اگر کوئی بال رہ جائے تو تھریڈنگ سے اُتار لیں۔

You May Also Like :
مزید

Hatho Or Paon Mei Wax Ka Nuskha

Hatho Or Paon Mei Wax Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hatho Or Paon Mei Wax Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.