ہاتھ اور پیروں کی خوبصورتی کے لئے آزمودہ گھریلو طریقہ جس سے آپ اپنے ہاتھوں اور پیروں کی رنگت کو واپس لا سکتے ہیں ۔
۔ لیموں کے چھلکے پر چینی لگا کر ہاتھ اور پاﺅں پر رگڑیں ۔
۔ کھیرے کے چھلکوں کو رگڑیں اور ایلوویرا کا استعمال بھی فائدہ مند ہے ۔
ان عمل کو روزانہ کرنے سے جلدی فرق محسوس ہونے لگے گا ۔