اجزاﺀ
۔ ایک گلاس پانی رات کو ابال لیں
۔ پھر ایک دیسی گلاب شامل کرلیں
۔ سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ
۔ میتھی دانہ۔۔۔۔ ایک چٹکی
۔ سفید پودینہ۔۔۔۔۔ آدھا چمچ
ان چیزوں کا پکانا نہیں، چولہہ بند کرکے ان تمام چیزوں کو ڈالنا ہے۔
صبح نہار منہ ایک چوتھائی کپ پینا ہے، یہ پانی 5 دن تک چل جائے گا ۔