جھٹ پٹ جوئیں بھگانے کا حیران کُن ٹوٹکہ آزمائیں اور دنگ رہ جائیں ، ڈاکٹر اُم راحیل

image
بچے اور بڑے سب ہی جوؤں کا شکار ہو ہی جاتے ہیں جو ہر وقت کی بےچینی کا سبب بنتا ہے۔ ویسے تو آج کل جوئیں ختم کرنے کے لیے بہت سے شیمپو بازار سے آرام سے مل جاتے ہیں لیکن ان میں مختلف کیمیکل کا استعمال کیا جاتا ہے جس سے یہی ڈر رہتا ہے کہ کہیں ہمارے بال خراب نہ ہوجائیں۔ اس لیے ہم آپ کو ڈاکٹر اُم راحیل کا ایک گھریلو ٹوٹکہ بتاتے ہیں جس سے جوئیں ختم بھی ہوجائیں گی اور بال خراب بھی نہیں ہونگے۔

  • *  کسی برتن میں لیموں کا رس نچوڑ لیں۔

  • * لیموں کے رس میں انگلیاں ڈبو کر سر کی جڑوں میں لگاکر کھنگا کریں۔

  • * سر سے گرتی جوئیں خود اپنی آنکھوں سے دیکھ کر دنگ رہ جائیںگی۔

You May Also Like :
مزید

Jui Khatam Karne Ka Totka

Jui Khatam Karne Ka Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Jui Khatam Karne Ka Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.