بنانے کا طریقہ
ایک برتن میں ایک کیلے کو میش کرلیں اور تھوڑی میں مقدار میں چینی بھی شامل کریں۔
اب کچھ قطرے پودینے کے پانی کے شامل کرلیں ۔
ان دونوں اجزاء کو اچھی طرح سے ملا لیں ۔
اپنے چہرے پر اچھی طرح لگائیں ۔
تھوڑی دیر میں ہلکے گرم پانی سے چہرے کو دھولیں ۔
ہفتے میں دو سے تین بار استعمال کریں