ٹماٹر کرئے آپ کے چہرے کی آئلی سکن کا خاتمہ اور بنائے اسے دلکش

image

اجزاء

ٹماٹر(پکا ہوا)۔۔۔۔۔1عدد

دودھ (تازہ)۔۔۔۔۔150ملی لیٹر

پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسبِ ضرورت

استعمال کا طریقہ

۔ ٹماٹر کو بلینڈ کر کے چھان لیں۔

۔ چھانے ہوئے رس میں برابر مقدار میں دودھ ملا لیں ۔

۔ اب اسے چہرے اور گردن پر لگائیں ۔

۔ 10منٹ بعد حسبِ ضرورت پانی سے چہرہ اچھی طرح دھو لیں۔

۔ یہ آئلی اسکن سے نجات کا بہترین طریقہ ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Oily Skin Ke Khatmy Ka Tarika

Oily Skin Ke Khatmy Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Oily Skin Ke Khatmy Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.