پٹرولیم جیلی کے ذریعے کریں ناک سے چشمے کے نشانات کا خاتمہ
جو افراد نظر کمزور ہونے کی وجہ سے مسلسل چشمے کا استعمال کرتے ہیں ۔انکی ناک پر اگر چشمے کے نشانات آگئے ہوں تو وہ عجیب لگتے ہیں اور چہرہ بھی خراب لگتا ہے اس داغ کو ختم کرنے کے لیے متاثرہ جگہ پر پٹرولیم جیلی لگائیں اور روزانہ یہ عمل کرتے رہیں ایک ہفتے میں نشانات ختم ہوجائیں گے ۔