۔ خشکی کا مسئلہ ہر موسم میں اکثر لوگوں کے ساتھ رہتاہے ۔
۔ ناریل کا تیل سر کی خشکی ختم کرنے میں بہت کا رآمد ہے۔
۔ تھوڑا ناریل کا تیل گرم کرلیں اور پھر اپنے سر کی مالش کریں۔
۔ اس کو رات بھر لگے رہنے دیں اور صبح سر دھولیں ۔
۔ اس عمل کو آپ ہفتے میں تین دفعہ کریں