سیاہ ہونٹوں کو گلابی اور خوبصورت بنانے کا طریقہ

image
کون نہیں چاہتا کہ اُس کے ہونٹ گلابی اور خوبصورت ہوں ، جس کے لئے ہم بام ، لپ اسٹک وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں لیکن یہ ہم بھول جاتے ہیں کہ کہیں نہ کہیں اُن میں کیمیکل ملے ہوتے ہیں ۔

بتائیے گئے طریقے سے ہونٹ گلابی بنائیں ۔ ہرے دھنیوں کی پتیوں میں گلاب کا عرق ملا کر پیس لیں ۔ پیسنے کے بعد ایک کٹوری میں نکال لیں اور اپنے ہونٹوں پر لگائیں ۔

You May Also Like :
مزید

Siya Hontoon Ko Gulabi Bnain

Siya Hontoon Ko Gulabi Bnain - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Siya Hontoon Ko Gulabi Bnain. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.