۔ چہرے پر ماسک اور فیشل کے ساتھ ساتھ تیل کی مدد سے بھی چہرہ صاف کیا جا سکتا ہے۔
۔ یہ تیل خواہ بادام کا ہو، زیتون کا ہو یا سرسوں کا ہو، انہیں چہرے پر لگا کر نرم و ملائم سوتی کپڑے سے صاف کرلیں
۔ یہ چہرے پر جمع ہونے والے جراثیم کو ختم کرنے میں معاون ہے۔