12 سال بعد بیٹی پیدا ہوئی ۔۔ فضاء اور شیزہ کا کردار نبھانے والی اداکارہ کرن تعبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

image

اداکارہ کرن تعبیر کے ہاں شادی کے 12 سال بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور شوہر کی تصویر بچی کے ہمراہ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ نے ہمیں بارہ سال بعد بچی کی رحمت سے نوازا۔ کرن تعبیر پاکستان کی مشہور اداکارہ ہیں اور یہ آج کل فضاء اور شیزہ کے کردار سے مشہور ہیں ۔ حال ہی میں لوگوں نے انہیں ماڈل متھیرا کی بہن قرار دیا تھا۔

کرن تعبیر نے اپنی بچی کا نام ازہ حمزہ ملک رکھا ہے۔ سوشل میڈیا پر سب ہی ان کو بیٹی کی مبارکباد دے رہے ہیں۔

You May Also Like :
مزید