آم کھائیں اور ان 3 خطرناک بیماریوں سے محفوظ ہوجائیں

image
۔ آم جس کو ہم پھلوں کا بادشاہ بھی کہتے ہیں، بہت میٹھا اور مزیدار ہوتا ہے۔

۔ آم ہیٹ اسٹروک سے بچاتا ہے : کیری کا جوس شدید گرمی میں بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، کیری کا جوس گردوں کے لیے بہت مفید ہے ۔

۔ شگر کے مریضوں کے لیے بھی مفید: آم کے پتے خون میں انسولین کے لیول کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

۔ آم کے پتوں کو پانی میں ابالنے کے بعد ایک رات پانی میں چھوڑ دیں اور صبح اس پانی کو چھان کر استعمال کریں۔

۔ آم آنکھوں کے لیے مفید: آم کے رس یا شیک کا ایک کپ آپکو روزانہ 25 فیصد تک فراہم کرتا ہے جو کہ آنکھوں کے لیے نہایت مفید ہے A وٹامن

You May Also Like :
مزید

Aam Se Karein In Bemario Ka Khatma

Aam Se Karein In Bemario Ka Khatma - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Aam Se Karein In Bemario Ka Khatma. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.