آلو سے جوڑوں کے درد کو دور کرنے کا بہترین علاج
جن حضرات کے جوڑوں میں درد رہتا ہووہ آلو اُبال کر پانی کو نکال لیں اور اس میں ایک چمچ اجوائن شامل کرکے جوڑوں پر لگائیں ۔
جوڑوں کے درد جن میں سوجن آجائے اس کے لئے آلو کا رس نکال کر اس میں گلیسرین ملا کر جوڑوں پر لیپ کرلیں