انڈے سے کریں جوڑوں کے درد کا علاج ایک بار آزمائیں اور بار بار فائدہ اٹھائیں  

 

۔ دو عدد انڈے کی زردی میں نمک ڈال کر اسے اچھی طرح پھینٹ لیں۔
۔ اب اس آمیزے میں سے حسب ضرورت مقدار روئی پر لگا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں ۔
۔ پھر اس کے اوپر پٹی باندھ لیں۔
۔ دو گھنٹے تک یہ پٹی لگی رہنے دیں اور پھر اسے کھول دیں۔
۔ دن میں چار مرتبہ یہی عمل کریں۔
۔ایسا کرنے سے درد میں کمی آئے گی ۔

YOU MAY ALSO LIKE :