اگر اروی نہیں کھاتے تو جان لیں کہ یہ کسی قدرتی تحفے سے کم نہیں جس کے فوائد جاننے کے بعد ہر کوئی کھانے پر مجبور ہوجائے گا

image

اروی تو آپ نے کھائی ہوگی لیکن کبھی سوچا ہے کہ اروی کھانےسے کوئی فائدہ بھی ہوتا ہے یا نہیں یابس اس کو صرف ذائقہ کے لیئے کھاتے ہیں؟ اروی میں صحت مند غذائیت کے لیئے بے شمار اجزاء شامل ہیں جیسے فائبر، کاربن، کاربوہائیڈریٹ، وٹامنز (سی، اے،بی 6، بی 12، فولک ایسڈ، کولین،لائسوپین )، میگنشئم، فاسفورس اور دیگر اہم فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں۔

اب آپ اندازہ کرلیں کہ اروی کتنی زیادہ فائدہ مند ہیں چلیں اب جانیں کہ یہ آپ کے کن مسائل میں مفید ہے۔

فوائد:

فوائد: • اروی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے ۔

• یہ جلدی امراض میں فائدہ دیتی ہے ۔

• یہ پیشاب اور مثانے کے امراض کو کنٹرول کرنے میں مفید ہے۔

• آنتوں کی خشکی کو دور کرتی ہے۔

• گردوں کے مسائل میں اس کا استعمال مفید ہوتا ہے۔

• یہ وزن کو کم کرنے میں بھی مفید ہے۔

• ہائپرٹینشن اور ڈپریشن جیسے دماغی امراض کو دور کرنے میں مفید ہے۔

• جسمانی طاقت کو بڑھانے میں بھی مدد دیتی ہے۔

استعمال کیسے کریں۔۔۔؟:

استعمال کیسے کریں۔۔۔؟ • اس کو آپ سالن میں پکا کر استعمال کرسکتے ہیں لیکن پکاتے وقت لونگ کا استعمال لازمی کریں۔

You May Also Like :
مزید

Arbi Ke Fawaid

Arbi Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Arbi Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.