-
* سونف کو ہم اپنی روزمرہ کی کئی
ساری اشیاء میں استعمال کرتے ہیں مگر سونف کا بنیادی مقصد پیٹ کے امراض کاعلاج ہے۔
-
* سونف سو گرام استعمال کرنے سے 26
کیلوریز پیدا کرتی ہے۔
-
* سونف پیٹ کے علاوہ سینے کی جلن ،
بدہضمی اور خاص طور شیر خوار بچوں میں پیٹ کے مروڑ کے لئے بہت مفید ہے۔
-
* سونف 50 گرام ، پانی 200 گرام میں
شامل کرکے 10 منٹ تک اُبال لیں۔
۔ یہ درج بالا تمام امراض میں مفید ہے ۔