۔ تین وقت کھانوں میں نشاستے، لحمیات اور مناسب چکنائی شامل ہونا چاہیئے ۔
۔ چوکر والا اناج اور پتوں والی سبزیاں ہماری غذا میں ضرور شامل ہونا چاہیئے ۔
۔ مچھلی اور خشک میوے اور سویا بین بھی غذاﺅں میں شامل ہونا چاہیئے۔
۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔