دارچینی سے 10 کلو وزن کم کرنے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ یقین جانیں، اتنا آسان کہ آپ آج ہی آزمانے پر مجبوہ ہو جائیں گے

image
وہ مرد وخواتین جن کا وزن بہت زیادہ ہے ، باڈی ان بیلنس ہے تو وہ اس درج ذیل نسخے کا استعمال کریں ۔جس سے جلد ہی آپ سلم اور سمارٹ دکھنے لگیں گے ۔ یہ دل اور کولیسٹرول کے مریضوں کے لئے سپر ڈرنک ہے۔

اجزاء

  • .1  ۔ ہیباسس کے پھول ۔۔۔۔۔تھوڑے سے پھول (چائنا کے پھول)

  • .2 دارچینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک سے تین ٹکڑے

  • .3 پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس

بنانے کا طریقہ

  • *  ایک پین میں ایک گلاس پانی شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھیں

  • * پھر اس میں ہیپاسس کے پھول اور دارچینی شامل کرکے پانچ منٹ تک پکائیں۔

  • * چھان کر ایک گلاس میں ڈال لیں۔

  • * چند لیموں کے قطرے اس میں شامل کریں۔

  • * ایک کھانے کا چمچ شہد شامل کریں۔

طریقہ استعمال

  • *  روزانہ نہار منہ پئیں۔

  • * صرف 51 دنوں میں آپ کا وزن بھی کم ہوگا اور ساتھ ساتھ آپ خوبصورت ، دلکش ، سلم اور سمارٹ بھی دکھنے لگیں گے۔

نوٹ

  • *  اگر ہڈیوں میں درد زیادہ ہے تو لیموں شامل نہ کریں۔

  • * شوگر کے مریض شہد کے بغیر استعمال کریں۔

  • * یہ ٹوٹکہ مسلسل 51 دنوں تک کرنا ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Dar Cheeni Se Wazan Kam Karne Ka Tarika

Dar Cheeni Se Wazan Kam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Dar Cheeni Se Wazan Kam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.