دودھ کی بلائی کا استعمال شروع کردیں اور چہرے کو دلکش بنائیں بغیر کسی کریم کے  

 

۔ دلکش چہرے اور نکھری رنگت کے لیے دودھ کی بلائی کو خوب پھینٹ لیں ۔
۔ گلاب کی پتیاں اور بادام کا پیسٹ بنا کر مکس کرلیں ۔
۔ فریج میں رکھیں روزانہ چہرہ پر لگائیں۔
۔ کسی بھی کریم کی ضرورت نہیں پڑے گی

YOU MAY ALSO LIKE :