پیروں کے چھالے ختم کرنے کا طریقہپیرکے دانوں کے لئے شاہترہ بوٹی ایک چمچ کے برابر ایک گلاس پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں اور صبح نہار منہ پئیں اور صبح بھگو کر رکھیں اور رات کو سونے سے پہلے پئیں ۔ روزانہ دو وقت چالیس دن تک استعمال کریں ۔
دیسی شہد کے چھتے کا موم پگھلا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں روزانہ ایک ٹائم ۔