پانچ کھانے کے چمچ ہلدی کو دو سو پچاس گرام سرسوں کے تیل میں مکس کرکے جسم کے سفید حصوں پر دن میں دو بار لگائیں ۔ ایک سال تک یہ عمل جاری رکھیں ۔ اس کے علاوہ نیچے دی گئی ہدایت پرعمل کریں ۔
۔ دن میں دو بار غسل کریں۔
۔ روزانہ دس منٹ تک دھوپ میں بیٹھیں ۔
۔ دن میں تین بار چھ سو گرام کھیرا اور کچے کریلے کھائیں ۔
۔ کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں ۔
۔ سافٹ ڈرنک اور سرخ گوشت استعمال نہ کریں ۔
۔ روزانہ ایک گولی "جنکو بلوبا" کی کھائیں ۔