ہری پیاز، چائنیز کھانوں میں تو استعمال کی ہوگی لیکن کیا اس سے جسم میں ہونے والی ان تبدیلیوں کے بارے میں جانتے ہیں؟

image
ہری پیاز زیادہ تر چائنیز کھانوں میں استعمال کی جاتی ہے لیکن ہری پیاز میں وہ تمام اجزاء شامل ہیں جو ہمارے جسم کو توانا رکھنے میں مددگار ہے۔ ہری پیاز میں کاربو ہائیڈریٹس ،وٹامن سی،پروٹین،آئرن،فاسفورس،سلفر اور کیلشیم پایا جاتا ہے۔ آج ہم آپکو اس کے فوائد بتاتے ہیں جو شاید آپکو نہ معلوم ہوں۔

٭ ہری پیاز منہ کی بدبو کو دور کرتی ہے۔

٭ یہ قبض سے نجات ملتی ہے۔

٭ یہ تیزابیت کا خاتمہ ہوتا ہے۔

٭ یہ کولیسٹرول کو نارمل رکھنے میں مدد کرتی ہے۔

٭ اس کے استعمال سے جوڑوں کے درد میں آرام آتا ہے۔

٭ یہ نزلہ و زکام سے بچا جا سکتا ہے۔

٭ یہ کھانسی اور حلق کی بیماریوں سے بچاتی ہے۔

٭ جگر کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔

٭ یہ آپ کو داغ دھبوں اور دانوں سے محفوظ رکھتی ہے۔

٭ دل کے امراض سے بچا جا سکتا ہے۔

٭ آنکھوں کے لئے بھی مفید ہے ۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Hari Pyaz Ke Fawaid

Hari Pyaz Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Hari Pyaz Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.