مونگ دال بنانے جارہی ہیں؟ تو ایک بار اس کے حوالے سے یہ باتیں جان لیں

image
مونگ کی دال تقریباً ہر گھر میں کھائی جاتی ہے۔ اس میں موجود پروٹینز اور فائبرز انسانی جسم کو تقویت بخشنے میں انتہائی مفید ثابت ہوتے ہیں۔

مونگ کی دال کو اگر ہم طاقت کا خزانہ کہیں تو غلط نہ ہوگا۔ اس کو اپنی غذا میں شامل کر کے ہم بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔

فوائد:

  • * -مونگ کی دال وہ افراد ضرور استعمال کریں جو ڈائیٹنگ کرتے ہوں۔ یہ دال غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اس کو کھانے کے بعد آپ کے جسم کو اگلے

  • *  کھانے کے وقت تک غذا کی ضرورت نہیں رہتی۔ یہ دال جسم میں میٹابولزم سسٹم کو بھی متوازن رکھتی ہے۔ اِسی لئے مونگ کی دال وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

  • *  -مونگ کی دال میں پوٹاشیم اور آئرن کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتی ہے۔ دل کے مریضوں کو یہ دال اپنے کھانے میں زیادہ سے زیادہ استعمال کرنی چاہئیے۔

  • *  -مونگ کی دال شوگر کے مریضوں کے لئے بھی بہت مفید ہے۔ یہ خون میں موجود شوگر کے لیول کو متوازن رکھتی ہے جس کے باعث شوگر کنٹرول میں رہتی ہے۔ 

  • *  -مونگ کی دال ہاضمہ کو بہتر بنانے میں بھی کافی مددگار ثابت ہوتی ہے، یہ آنتوں کو تقویت بخشتی ہے

You May Also Like :
مزید

Hazme Ka Ilaj

Hazme Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Hazme Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.