۔ گل منڈی، سونٹھ ، اجوائن،چھوٹی الائچی ، سونف ، ملیٹھی ۔
۔ ان تمام چیزوں کو ہم وزن لے کر پیس لیں اور پیسنے کے بعد ہم وزن کھانے کا سوڈا مکس کرلیں
۔ پیٹ خراب ہونے کی صورت میں یہ چورن مفید ہے۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔