جوڑوں کا درد چاہے ٹخنوں میں ہو یا کندھوں میں یا پھر کسی اور جگہ۔ کام کرنے والے انسان کے لئے بہت مشکل پیدا کر دیتا ہے۔اگر اس درد کے لئے کوئی گھریلو علاج پوچھا جائے تو ہلدی ایک بہترین چیز ہے۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔