قد بڑھانے کا آسان اور گھریلو علاج

image

قد بڑھانے کا آسان اور گھریلوعلاج

جسمانی خوبصورتی کو بڑھانے میں لمبے قد کا بھی اہم کردار ہے اور دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جن کی خواہش ہے کہ اُن کا قد بھی بڑھ جائے۔ اس کے علاوہ غذائی عادات اور جسمانی حرکات بھی قد پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔ وجوہات جو بھی ہوں روزانہ ورزش اور جسمانی حرکات وسکنات سے قد کو بڑھانے کی کوشیش کی جاسکتی ہے جیسے جاگنگ، فٹ بال، کرکٹ کھیلنا، بال پھینکنا اور لٹکنا وغیرہ ۔

ناشتہ میں ساگودانہ کی کھیر صحت اور قد بڑھانے میں بہت مُفید ہے۔

ایک کپ دودھ میں چُٹکی ہلدی ملا کے رات کو سونے سے پہلے پیئیں ۔

آدھا کلو اُبلا اور میش کیا ہوا کدو یا لوکی لیں اُس میں دو چائے کے چمچ شہد اور ایک ٹکڑا مصری کا ڈالیں، اِسے ناشتے میں کھائیں۔

روزانہ دن میں دو دفعہ ایک ایک چمچ سیرپ لیں جس میں لیسن موجود ہو۔

ایسی خوراک لیں جس میں وٹامن، کیلشیم، فائبر اور بروٹین زیادہ مقدار میں ہو۔

You May Also Like :
مزید

Kad Barhany Ka Asan Aur Gharelo Ilaj

Kad Barhany Ka Asan Aur Gharelo Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Kad Barhany Ka Asan Aur Gharelo Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.