لہسن کو پانی میں ابال کر پئیں اور گھر بیٹھے اس مرض کے علاج کو ممکن بنائیں

image
لہسن بہت فائدہ مند ہے اور لوگ زمانہ قدیم سے اس کا استعمال کر رہے ہیں۔ اینٹی آکسائیڈ نٹس سے بھرپور ہونے کے باعث آپ کی غذا میں لہسن کی شمولیت جسم کے دفاعی نظام کو فائدہ پہنچاتی ہے۔ موسم کی تبدیلی کے باعث اگر نزلہ یا کھانسی ہوجائے تو ماہرین کا کہنا ہے کہ لہسن سے کھانسی اور نزلے کا علاج گھر بیٹھے ممکن ہے۔

  • * اس کے لیے لہسن کو پانی میں ابال کر پی لیں۔

  • * کھانسی اور نزلہ و زکام ٹھیک ہوجائے گا۔

  • * اس نسخے کا استعمال صبح ، دوپہر اور رات کو کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Khansi Aur Nazla Ka Ilaj

Khansi Aur Nazla Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Khansi Aur Nazla Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.