پان کے پتے کا رس شہد میں ملاکر کھائیں اور روزمرہ کے اس مرض کو دور بھگائیں

image
اگر آپ بھی کھانسی میں مبتلا ہیں تو یہ علاج آپ کے لیے ضرور کارآمد ثابت ہوگا کیونکہ اس گھریلو علاج سے جلد ہی کھانسی کا خاتمہ ممکن ہے۔

  • * پان کے پتے کا رس نکال لیں۔

  • * پھر چائے کی چھنی کو پندرہ منٹ کے لیے اس میں بھگودیں۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Khansi Ka Ilaj

Khansi Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Khansi Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.