لیکوریا سے پریشان خواتین کے لیے خاص نسخہ ابھی استعمال کریں اور کریں اسے کنٹرول تاکہ ہو آپ کی یہ مشکل آسان

image
خواتین اور لڑکیوں میں ہونے والا انفیکشن جسے لیکوریا کہا جاتا ہے یہ کوئی بیماری نہیں ہے، اس کے بارے میں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ یہ ایک بیماری ہے اور اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ لیکن قدرت نے ہر بیماری کے ساتھ اس کا علاج بھی رکھا ہے۔

اکثر خواتین میں حمل کے بعد اور لڑکیوں میں بلوغت کے بعد اضافی مادے کے اخراج لیکوریا کہلاتا ہے، اس کی وجہ سے وہ بڑی پریشان نظر آتی ہیں اور یہ ایسی چیز ہے جسے گھر والوں یا کسی ڈاکٹر سے کہنے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے، لیکن بہرحال اپنی صحت پر لازمی توجہ دیں اور اگر آپ کو یہ تکلیف ہے تو کم از کم ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں۔

آج وومن کارنر میں ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتا رہے ہیں جس کو آپ ضرور استعمال کریں، اور ساتھ میں ڈاکٹر کی دوائی بھی، کیا پتہ آپ اس سے جلد مستفید ہوجائیں۔

طریقہ:

• گوند کتیرہ اور مصری کو باریک پیس لیں۔

• اس آمیزے کو روزانہ گرم دودھ میں ملا کر پئییں۔ اس کے علاوہ: • گرم دودھ اور گوند کتیرہ آپ کی ٹانگوں اور جوڑوں کے درد میں بے حد مفید ہے۔

• ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے بھی یہ دودھ بہترین ہے۔

• زچگی کے بعد یہ دودھ ماں اور بچے کی صحت میں مفید ہے۔

• نظامِ انہضام کی درستگی کے لئے گوند کتیرے کا دودھ بہت فائدہ مند ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Leukorrhea Ke Liye Nuskha

Leukorrhea Ke Liye Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Leukorrhea Ke Liye Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.