لیکوریا ہڈیوں کی دیمک ہے اِسے نظر انداز نہ کریں ۔۔ جانیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کا بتایا اس بیماری کو دور کرنے کا آسان گھریلو طریقہ

image

ہر تین میں سے ایک لڑکی لیکوریا میں مبتلا ہوتی ہے اور اکثر کئی خواتین اور بچیاں لیکوریا کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں خارش، جلن، ہڈیوں میں درد اور کئی قسم کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، آج ہم آپ کو بتائیں گے ایک ایسی گھریلو ٹپ جس کے استعمال سے آپ گھر بیٹھے پا سکیں گی لیکوریا سے مکمل نجات۔

لیکوریا سے نمٹنے کے لئے آسان گھریلو ٹپ

• 25 گرام گوند کیکر لیں۔

• 25 گرام گوند کتیرہ لیں۔

• 25 گرام گوند موچرس لیں۔

• 50 گرام سوکھے ہوئے سنگھاڑے لیں۔

• گِل انار 50 گرام لیں۔

• 50 گرام موسلی سفید لیں۔

• 50 گرام لاجونتی لیں۔

• اس کا ذائقہ بدلنے کے لئے اس میں حسبِ ذائقہ مصری لیں۔

• ان تمام چیزوں کو پیس کر باریک پاؤڈر بنا لیں۔

• اب اس سفوف کا دن میں دو مرتبہ صبح شام ایک چائے کا چمچ دودھ یا پانی کے ساتھ پی لیں۔

• لیکوریا کا مسئلہ ختم ہو جائے گا کمزوری دور ہوگی ہڈیوں اور کمر درد سے نجات ملے گی۔

You May Also Like :
مزید

Leukorrhea Treatment By Umme Raheel

Leukorrhea Treatment By Umme Raheel - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Leukorrhea Treatment By Umme Raheel. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.