معدے کے السر کا گھریلو علاج  

 

معدے کے السر کے لیے

ایسے مردو زن جو معدے کے السر میں مبتلاء ہیں وہ اگر درج ذیل نسخہ صرف ایک ہفتہ مستقل استعمال کریں تو انشاء اللہ معدے کے السر سے شفاء مل جائے گی ۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں

آدھ گلاس جامن کا جوس گٹھلی سمیت
کالا نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چٹکی بھر
دار چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چٹکی بھر ( ثابت فرائی کرکے پاؤڈڑ بنالیں )

بنانے کا طریقہ

تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں ۔
مشروب تیا رہے ۔
دن میں کسی بھی وقت پئیں ۔
انشاء اللہ آٹھ دنوں کے اندر اگر اللہ نے چاہا تو آپ صحت یاب ہوجائیں گے

YOU MAY ALSO LIKE :