موسمی بخار کا جھٹ پٹ علاج ابھی آزمائیں اور جلد بخار سے نجات پائیں

image
۔ اجوائن آدھ چائے کا چمچ ، گلو کی لکڑی ایک انچ کا ٹکڑا

۔ ان دونوں اجزاء کو سوا کپ پانی میں ڈال کر جوش دیں ۔

۔ دن میں کسی بھی وقت اس نسخہ بنا کر پی لیں ۔

۔ اگر صبح پیا ہے تو دوپہر تک انشاء اللہ آپ بہتر محسوس کریں گے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Mausami Bukhar Ka Ilaj

Mausami Bukhar Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Mausami Bukhar Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.