۔ ایسا گُڑلیں جو سفید نہ ہو براؤن یا بلیک ہو یعنی کیمیکل سے پاک ہو
۔ ہر کھانے کے بعد تھوڑا سا یعنی ایک بڑی ٹافی کے برابر لے کر اس کو منہ میں. چوستے رہیں چباتے رہیں۔
۔ چند دن اس کو کرکے دیکھیں اعصاب‘ معدہ‘ آنتیں‘ دائمی قبض‘ پرانی تبخیر‘ موٹاپا‘ بدہضمی‘ جسم کا بڑھنا اور اعصابی کھچاؤ یہ ان سب کا شافی علاج ہے