نکسیر پھوٹنے کے مرض میں مبتلا ہیں تو اس مرض سے ہمیشہ کے لیے نجات کا بہترین علاج  

 

۔ اول تو یہ کہ وہ سیدھے تکیے پر سوئیں اونچے تکیے پرہرگز نہ سوئیں تاکہ بیلینس برابر رہے
۔ دوسرا یہ کہ رات سونے سے پہلے اور صبح جاگنے کے بعد ناک میں نمک ملے پانی کے چند ڈراپ ڈالیں نکسیر پھوٹنا رُک جائے گی ۔
۔ اگر پھر بھی نکسیر نہ رُک رہی ہو تو ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں ۔۔

YOU MAY ALSO LIKE :