نمک سے کریں اپنڈکس کا گھریلو علاج

image

نمک سے کریں اپنڈکس کا کھریلو علاج

اپنڈکس کے وہ مریض جن کو ڈاکٹر نے آپریشن کے لئے وقت دیا تھا انہوں نے اس عمل کو کیا اور آج کئی سال ہوگئے ہیں وہ بالکل ٹھیک ہیں ۔ اپنڈکس ٹھیک کرنے کے لیے ایک چٹنک نمک لے کر اس پر11 دفعہ آیت الکرسی اور یاعظیم سات بار پڑھ کر دم کریں اور اس نمک کو پانی میں ملا کر مریض کو پلا دیں یہ عمل دن میں تین بار کریں ۔ ان شاءاللہ اپنڈکس ختم ہوجائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Namak Se Karein Appendix Ka Gharelo Ilaj

Namak Se Karein Appendix Ka Gharelo Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Namak Se Karein Appendix Ka Gharelo Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.