پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرنے کا زبرست نسخہ صرف پانی میں یہ چیز ملاکر پیئیں اور پائیں ان کیڑوں سے چھٹکارا  

 

۔ اکثر بچوں کے پیٹ میں کیڑے پائے جاتے ہیں۔
۔ جو یقیناً کوئی نئی بات نہیں ہے ۔
۔ اس کے علاج کے لیے لاہوری نمک کے ساتھ لیموں کا رس پینے سے ان کیڑوں سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے ۔
۔ اس کے علاوہ وبائی نزلے سے بھی آرام ملتا ہے

YOU MAY ALSO LIKE :