پیٹ کم کرنے کا اچار ابھی بنائیں اور بڑھے ہوئے پیٹ کو کنٹرول کریں

image

    (اجزاء)

  • 1. شلجم,کریلے۔

  • 2. کچا پپیتا۔

  • 3. میتھی ایک چمچ۔

  • 4. کلونجی ایک چمچ۔

  • 5. سفید زیرہ ایک چمچ۔

  • 6. رائی دانہ ایک چمچ۔

  • 7. سرکہ حسبِ ضرورت۔

  • (ترکیب)

  • * کریلے،شلجم اور کچے پپیتے کو خشک کرکے سلائس کی طرح کاٹ کر چند ٹکڑے کرلیں۔

  • * پھر اس میں میتھی، کلونجی،سفید زیرہ اور رائی دانے کو کُوٹ کر اس میں ملادیں۔

  • * پھر ان تمام اجزاء کو ایک جار میں بھردیں۔

  • * پھر اِس میں سرکہ اتنا ڈالیں کہ یہ تمام اجزاء اچھی طرح سرکے میں ڈوب جائیں۔

  • * اس جار کو دن میں 2 بار ہلائیں یہ اچار کم از کم 7دن میں پوری طرح تیار ہوگا۔

  • * جب یہ اچار تیار ہوجائے تو اِسے کھانے کے ساتھ استعمال کریں۔

  • * اس اچار کے استعمال سے پیٹ کم ہوجاتا ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Pait Km Krny Ka Achar

Pait Km Krny Ka Achar - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pait Km Krny Ka Achar. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.