پپیتا پیپن نامی انزائم سے بھرپور ہوتا ہے یہ انزائم ہمارے ہاضمے کے نظام میں مدد دیتا ہے اور پیٹ کی گیس ، السر اور جملہ پیٹ کے امراض سے نجات دیتا ہے ۔
-
* پپیتے کا مسلسل استعمال بچوں کے آنتوں
میں ہونے والے کیڑوں سے نجات دیتا ہے اور بھوک میں اضافہ کرتا ہے۔
-
*
اس میں مختلف پروٹین ہوتے ہیں اس کا پل قبض دور کر سکتا ہے۔
-
*
اس میں مختلف پروٹین ہوتے ہیں اس کا پل قبض دور کر سکتا ہے۔