اگر آپ بھی اس مرض میں مبتلا ہیں تو کیلے اور دارچینی کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور پائیں آرام

image
کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ آپ کی زندگی میں چلنے والے مسائل کی وجہ سے آپ کو نیند نہیں آتی ہے۔لیکن اگر آپ پرسکون نیند چاہتے ہیں تو یہ نسخہ استعمال کریں اور پرسکون نیند کو یقینی بنائیں۔

  • * کیلے کو کاٹ کر پانی میں ڈالیں اور دس منٹ تک پانی کو ابالیں۔

  • * پھر مشروب کو چھان لیں۔

  • *اب اس پر دارچینی چھڑک دیں اور رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے کیلے والی چائے نوش فرمائیں۔

  • *اس مشروب کو روزانہ استعمال کرنے سے آپ رات بھر پرسکون نیند سو سکیں گے

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Pur Sukoon Neend Ka Ilaj

Pur Sukoon Neend Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pur Sukoon Neend Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.