روزے کے دوران سحری یا افطار میں زیادہ کھانے کی وجہ سے سینے کی جلن میں مبتلا ہوجاتے ہیں تو اس نسخے کے استعمال سے کریں سینے کی جلن کا خاتمہ

image
۔ اگر افطاری یا سحری میں زیادہ کھانے کے باعث سینے میں جلن ہوجاتی ہے ۔

۔ اس کے لیے کسی صاف برتن میں پانی بھریں ۔

۔ اس میں ایک گڈٰی پودینا کی لیں اور پتے الگ کرکے دھولیں ۔

۔ پھر اس کو پانی میں شامل کرکے ابال لیں ۔

۔ اس پودینے کے پانی کو سحری اور افطار کھانے کے بعد ایک گلاس پی لیں ۔

۔ اس کے استعمال سے سحری اور افطار کھانے کی بعد سینے میں جلن اور بھاری پن نہیں ہوگا ۔

You May Also Like :
مزید

Seeny Ki Jalan Ka Ilaj

Seeny Ki Jalan Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Seeny Ki Jalan Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.