سوجن اور درد کو آدھ گھنٹے میں غائب کرنے کا فارمولا

image

اجزاء

آم کے پتے ۔۔۔۔۔۔۔۔آٹھ سے دس عدد

پسی ہوئی پھٹکری ۔۔۔۔۔۔ایک چٹکی

ہلدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ

سرسوں کا تیل ۔۔۔۔۔۔تھوڑا ساتلنے کے لئے

بنانے کا طریقہ

۔ سرسوں کے تیل کو فرائنگ پین ڈال کر ہلکا گرم کرلیں ۔

۔ آم کے پتے شامل کرکے مزید گرم کریں ( اُبالنا نہیں ہے)

۔ پھٹکری اور ہلدی شامل کرکے چولہا بند کرکے مکس کرلیں ۔

۔ پیسٹ تیار ہے ۔

۔ جسم کے جس حصے پر سوجن ہے وہاں یہ پیسٹ (نیم گرم) لگاکر کسی کپڑے کی مدد سے باندھ لیں آدھ گھنٹے کے بعد گھول لیں ، سوجن سے مکمل نجات مل جائے گا

You May Also Like :
مزید

Sojan Ke Khatmy Ka Ilaj

Sojan Ke Khatmy Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Sojan Ke Khatmy Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.