گل پانڑہ پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں

image
پشاور زلمی نے صوبہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی خوبرو گلوکارہ گُل پانڑہ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے لیے اپنا علاقائی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرلیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے ٹوئٹر پر اعلان کیا گیا کہ گلوکارہ گُل پانڑہ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لیے علاقائی برانڈ ایمبیسڈر کے طور پر پشاور زلمی، زلمی گلوبل اور زلمی فاؤنڈیشن میں شامل ہوگئی ہیں۔

News Source: Roze

You May Also Like :
مزید