کاسمیٹکس کو آمدنی کا ذریعہ بنانے والی خاتون کائلی جینر دنیا کی کم عمر ارب پتی خاتون قرار

image
اکیس برس کی کائلی جینردنیا کی کم عمر ارب پتی بن گئیں،انہوں نے مارک زکربرگ کو بھی پیچھےچھوڑدیا۔

فوربزمیگزین کےمطابق کائلی کاکاسمیٹکس آمدنی کاذریعہ بنا،ایمازون کے جیف بزوز مسلسل دوسری باردنیا کی امیرترین شخصیت برقرار رہے،مائیکروسوفٹ کے بل گیٹس کادوسرا جبکہ وارن بفٹ کا تیسرا نمبر ہے۔

News Source : JANG

You May Also Like :
مزید