نیویارک میں خواتین کے لیے موسم بہار میں اجرک کے ڈیزائن کردہ ملبوسات تیار

image
امریکی شہر نیویارک کے ایک فیشن ہاؤس کی جانب سے صوبہ سندھ کی ثقافت کا اہم جز رہنے والے اجرک کا ڈیزائن کاپی کرکے اسی طرح کے ایک لباس کو فروخت کے لیے پیش کردیا۔

نیو یارک کے فیشن ہاؤس سی نے اجرک کے ڈیزائن کو کاپی کرکے خواتین کے لیے بہار کے ایسے ملبوسات تیار کرکے فروخت کے لیے پیش کیے ہیں جنہوں نے کمپنی نے پولش ڈیزائن سے متاثرہ کپڑے قرار دیا۔کمپنی نے بالکل اجرک کے ڈیزائن پر تیار کردہ کپڑوں کو مختلف رنگوں سے سجے کپڑے قرار دیا۔

News Source : Nawai waqt

You May Also Like :
مزید