پریانکا اور جونس کی شادی، تصاویر مداحوں میں مقبول

image
ممبئی ( 24 نیوز ) پریانکا چوپڑہ اور نک جونس کی شادی کی تقریبات کی تصاویر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ اور امریکی گلوکار نک جونس کی شادی کی تصاویر اور ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ پریانکا چوپڑہ نے گزشتہ روز اسانسٹاگرام پر شادی سے قبل ہونے والی سنگیت کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ سنگیت کی محفل میں دلہن اور دلہے کی ٹیم نے بہت انجوائے کیا۔ پریانکا کی والدہ مدھو چوپڑہ اور کزن پرینیتی چوپڑہ بھی اسٹیج پر نظر آئیں۔

You May Also Like :
مزید