آلو کی مٹھاس ختم کرنے کا نسخہ جس سے بنے پکوڑے کباب اور سب کچھ چٹ پٹا اور مزیدار  

 

۔ اکثر آلو کے پکوڑے ، کباب یا آلو کی کوئی اور چیز بناتے ہیں تو اس میں آلو کی مٹھاس آجاتی ہے جو
پکوڑوں ، کباب یا چٹ پٹے کھانوں میں بلکل اچھی نہیں لگتی ہے ۔
۔ آلوؤں کی مٹھاس کو کم کرنے کے لیے انہیں چھیل کر پندرہ منٹ کے لیے نمکین پانی میں رکھ دیں ۔
۔ اس طریقے کے بعد استعمال کریں آلو کی مٹھاس چٹکیوں میں غائب ہوجائے گی ۔

YOU MAY ALSO LIKE :